دوسرا پاؤں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جوتی کا جوڑ۔ "میری گرگابی کا دوسرا پاؤں نہیں ملتا۔"      ( ١٩٤٣ء، شکست، ٢٢٢ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے صفت عددی 'دوسرا' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'پاؤں' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٣ء سے "شکست" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جوتی کا جوڑ۔ "میری گرگابی کا دوسرا پاؤں نہیں ملتا۔"      ( ١٩٤٣ء، شکست، ٢٢٢ )

جنس: مذکر